EOBI provides grant and pension to the registered workers of private organizations. You have to be registered with EOBI for obtaining benefits from EOBI. If you are not registered, then EOBI can't provide any benefit to you. Hence, it is very important that you check your registration during service. If you are not registered, you can ask your employer to register you with EOBI. You can give your CNIC in the comment section, and we will reply you with EOBI registration number, if available.

ای او بی آئی نجی اداروں کے رجسٹرڈ شدہ ملازمین کو پنشن فراہم کرتا ہے۔ رجسٹریشن کے بغیر ای او بی آئی سے پنشن کا حصول ممکن نہیں ہو سکتا۔ لہٰذا آپ کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی رجسٹریشن دوران ملازمت چیک کریں۔ اگر آپ کی رجسٹریشن نہیں ہوئی تو اپنے آجر سے فی الفور رجسٹریشن کا مطالبہ کریں۔ آپ اپنی رجسٹریشن چیک کرنے کے لئے کمنٹ میں اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں، ہم آپ کو رجسٹریشن نمبر چیک کر کے جواب میں بھیج دیں گے۔

Post a Comment

 
Top