Hajj Balloting 2020 for EOBI/ESSI Registered Workers of KPK
ورکرز ویلفیئر بورڈ نے حج کے لئے ای او بی آئی یا سوشل سیکورٹی کے ورکرز سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والے دس رجسٹرڈ ملازمین کو سرکاری خرچے پر حج کے لئے بھیجا جائے گا۔ درخوا…